-
دشمن کے دو بحری جہازوں پر یمنی افواج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین بھی میدان میں کود پڑے، اسرائیل کے فوجی اہداف پرکروز میزائلوں کی بارش
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اہداف پر متعدد کروز میزائل داغے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کےعلاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔