صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i429925-صیہونی_حکومت_کی_اشدود_بندرگاہ_پر_ڈرون_حملہ
خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran
  • صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ ابھی اس بارے میں مزید تفصیلات منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔