-
امریکہ کی جانب سے مسلح ڈرون خریدنے کے لئے ہندوستان پر دباؤ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے واشنگٹن دورے سے پہلے بائیڈن انتظامیہ نئی دہلی پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس دورے کے موقع پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون خریدنے کے معاہدے پر دستخط کریں۔
-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
دشمنوں کو ہماری طاقت اور جواب دینے کی صلاحیت کا بخوبی علم ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایئرڈیفنس کے کمانڈر ان چیف نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔
-
اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔
-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔