-
ایران کے دفاعی مرکز پر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا: ڈیفنس ایکسپریس
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہفتے کی رات ایران کے ایک دفاعی صنعتی مرکز پر مائیکرو ڈرون حملے کے بعد، اس واقعے اور اس کی شدت کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے اور غلط اندازے اور تجزیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔
-
فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک کواڈ کاپٹر کو صحیح سالم اپنے کنٹرول میں لے کر اُسے ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔
-
اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔
-
ایران کی وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملہ ناکام بنا دیا گیا (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے مرکزی اور تاریخی شہر اصفہان میں واقع وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہے، بریگیڈیئر جنرل ہادیان
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اپنی جنگی طاقت کو بہتر بنانے کے لیے دور دراز کے اہداف کو تباہ کرنے کے لیے ہماری فضائیہ اسمارٹ اور پن پوائنٹ ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کا استعمال کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کا جاسوس ڈرون نابلس میں گر کر تباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳اسرائیل کا جاسوس ڈرون نابلس میں گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، بحری، بری اور فضائی طاقت کا منہ بولتا ثبوت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ایران میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
صیہونی فوج کا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔