-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کا میزائل اور ڈرون حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ڈرون یمنی فورسز کا نیا شکار، اسکین ایگل کے بعد سی ایچ-4 ڈرون کو ڈھیر کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸یمنی فوج نے جارج سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر چوتھا ڈرون مار گرایا۔
-
یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، 8 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ نے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
مآرب سیکٹر پر جنگ میں شدت
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶یمن کے مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور مستعفی و مفرور منصورہادی حکومت کے زرخرید جنگوؤں کے درمیان شدید جنگ ہو رہی ہے اور مآرب کے قبائل بھی یمنی فوج کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کا ڈرون حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی ڈرون کارروائی کی خبر دی ہے۔