-
یمن: سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ایران ڈرون ٹیکنالوجی کے حامل پانچ بڑے ملکوں میں شامل ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران لڑاکا ڈورن طیارے بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران کے خودکار فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵ایران کی فضائیہ کے پہلے فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
-
چینی ڈرون میں 10 قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید ’بمبار ڈرون‘ تیار کرلیا جو 23 ہزار فٹ کی بلندی پر دشمن پر نظر رکھنے اور اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
-
پاکستان: 48 مسلح ڈرونز کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے ڈورن حملے
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴یمنی فوج کے ڈورن یونٹ نے مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کا جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰یمنی فورسز اور قبائل نےعسیر کےعلاقے میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔
-
یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن، سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکی ڈرون حملوں میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶بین الاقوامی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں دیگر ممالک میں امریکی ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔