سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352947-سعودی_عرب_کا_جاسوس_ڈرون_تباہ
یمنی فورسز اور قبائل سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ

یمنی فورسز اور قبائل سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان کے آسمان پر سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی فوج پر تازہ ترین ضرب وارد کرتے ہوئے اس کے ایک اور جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔