SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون طیارہ

  • سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر

    سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔

  • امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    امریکی ہتھیار آل سعود کے کام نہ آ سکے! ۔ کارٹون

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    سعودی عرب نے امریکی حمایت کے سائے میں گزشتہ ساڑھے چار برس سے یمن میں وحشیانہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کے جواب میں وقتا فوقتا یمنی جوانوں کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔یمنی فورسز نے اپنے آخری بڑے حملے میں دس بمبار ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا جسے دیکھ کر آل سعود اور اسے بہلا پھسلا کر اپنے پیشرفتہ اسلحے بیچنے والا امریکہ،دونوں ہی انگشت بدنداں رہ گئے! یہ معلوم نہ ہو سکا کہ سعودی عرب میں امریکہ کے بظاہر پیشرفتہ دفاعی اور میزائل سسٹم کے ہوتے ہوئے یمنی ڈرونز آ کیسے گئے؟!

  • امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    امریکی تاج پر ایران کا حملہ، امریکا، ایران سے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا، اتحادیوں میں ماتم... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے رای الیوم میں اپنے مقالے میں لکھا کہ اچھی طرح سن لو، امریکا، ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے مرحلے میں ہی شکست کھا گیا ہے ۔

  • امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    امریکا کی ساری دھمکیاں بے کار، منہ کی کھانے کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی حقیقت ... مقالہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے میں امریکا کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ۔

  • جان دار حقیقت بتاتے بے جان خاکے!

    جان دار حقیقت بتاتے بے جان خاکے!

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲

    ان دنوں دنیا بھر میں ہونے والی امریکہ کی رسوائی کو کارٹونسٹ حضرات نے مختلف شکلوں میں ڈھالا ہے۔

  • امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر

    امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲

    گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔

  • اس طرح ایران نے امریکا کا دیو ہیکل ڈرون مار گرایا + ویڈیو

    اس طرح ایران نے امریکا کا دیو ہیکل ڈرون مار گرایا + ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک دیو ہیکل امریکی ڈورن طیارے کو مار گرایا۔

  • ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا

    ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵

    امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

  •   ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ

  • ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

  • ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

  • امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS