SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون طیارے

  • روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ

    روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ

    ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔

  • ولادیمیر پوٹین کا، ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ

    ولادیمیر پوٹین کا، ڈرون طیارے بنانے والے کارخانے کا دورہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-

  • یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔

  •  روس پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    روس پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶

    روستوف شہر کے گورنر نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • ایران اور روس کا فوجی تعاون  کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف

    ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف

    Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔

  • غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی

    غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔

  • القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔

  • یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔

  • غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی

    غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    صیہونی حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے غزہ میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
    ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
    ۴۴ minutes ago
  • پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق
  • غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف
  • ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت
  • ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے رابط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS