عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
امریکہ نے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جو ایرانی ڈرون طیاروں میں مغربی پرزے استعمال کئے جانے سے متعلق کئے جانے والے دعوے کی تحقیق کرے گی۔
ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکا کی ایک فوجی چھاونی نے ایران کی ڈرون توانائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش اور اس بارے میں کویت میں واقع علی السالم ایئربیس کی سرگرمیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
شام کے صوبہ حسکہ میں واقع واشنگٹن اور قسد دہشت گردوں کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔