-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی: بائیڈن اور ٹرمپ میں کوئی فرق نہيں ہے !
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔
-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
ٹرمپ کی سیاسی زندگی کا سورج ڈوب گیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔
-
ایک تھیلی کے چٹے بٹے+ کارٹون
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے روس کی خبر رساں ایجنسی آر ٹی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ وائٹ ہاوس سے ٹرمپ کے جانے اور بائیڈن کے آنے سے گراونڈ پر کچھ تبدیل ہونے والا نہیں ہے۔
-
صدارتی انتخابات جعلی ہیں: ٹرمپ کی رٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے حالیہ انتخابی نتائج کے خلاف ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے جسے انہوں نے جعلی انتخاب قرار دیا ہے۔
-
عالمی سیاست اور ایران کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ناکامی کے باعث ٹرمپ کو شکست ہوئی: صدر روحانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والوں کو نصیحت کی ہے کہ اس غلط اور ناکام طریقۂ کار کو ہمیشہ کے لئے ترک کر کے اُسے تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں۔
-
ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴جوبائیڈن باضابطہ طور پر امریکہ کے صدر منتخب کر لئے گئے ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹سحر نیوزرپورٹ