-
مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اور مراکش تعلقات کے قیام پر متفق ہو گئے: ٹرمپ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔
-
امریکا میں انتخابی نتائج اور سیاسی بحران
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
بائيڈن بھی، پابندیاں لگانے کا ٹرمپ کا رویہ جاری رکھیں گے: بلومبرگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶بلومبرگ ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بائيڈن کی ٹیم، پابندیاں لگانے کے طریقے میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے باوجود اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ کے جارحانہ رویے کو جاری رکھے گي۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو رکاوٹوں کا سامنا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱امریکی کانگریس میں تقریب حلف برداری کمیٹی کے ری پبلکن ارکان نے، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاری کے لیے بل پاس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن کے لئے فوری فنڈنگ کی ضرورت ہے: جوبائیڈن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کانگریس اگر فوری طور پر فنڈنگ کی منظوری نہیں دیتی تو کورونا ویکسینیشن کی کوششیں سست ہو جائیں گے۔
-
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸میشگان کی ریاستی عدلیہ نے بھی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کے صدارتی انتخابات کو امریکہ کے لئے باعث ننگ و عار قرار دیا ہے۔