-
جو بائیڈن ایران ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں: باراک اوباما
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی معاہدوں کے حوالے سے امریکہ کے اعتبار کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو زبردستی وائٹ ہاؤس سے نکالیں گے: باراک اوباما
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔
-
پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ اڑ گئے، امریکہ کے سیاسی تنازعے میں مزید شدت آگئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔
-
شکست تسلیم کرنے کے لئے ٹرمپ نے شرط لگائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کے مشیروں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ ٹرمپ اعلی عدالت کی جانب سے اعلان کے بعد اپنی شکست تسلیم کریں گے۔
-
ٹرمپ پر انتخابی نتائج کی تصدیق میں رخنہ اندازی کا الزام
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸جوبائیڈن کے قانونی مشیر نے ٹرمپ کے الیکشن آفس پر انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے وکیل نے اپوزیشن کے لئے داعشی طریقۂ کار اپنانے کی تجویز دی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ٹرمپ جوبائیڈن سے ہار گئے ہیں ۔ دوسری طرف ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کے سر کاٹنے کی بات کہی ہے۔