• امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی

    امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی غلط پالیسیوں کو نہ صرف پوری دنیا بلکہ امریکی عوام نے بھی مسترد کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان

    ٹرمپ کے احکامات کی منسوخی کا امکان

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں شکست سے ہمکنار ہونے والے امریکہ کے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بہت سے آرڈیننس کی منسوخ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!

    ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴

    حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہرے

    امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہرے

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ سلسلہ حال فی الحال میں تھمنے والا نہیں ہے۔

  • عوامی ووٹوں کے مقابلے میں ٹرمپ کی مزاحمت جاری

    عوامی ووٹوں کے مقابلے میں ٹرمپ کی مزاحمت جاری

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸

    ایک ایسے وقت جب امریکہ کی بعض ریاستوں میں ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کامیابی سے قریب ہو چکے ہیں مگر امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حریف امیدوار کو اپنی کامیابی کا دعوی نہیں کرنا چاہئے۔

  • وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار

    وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰

    ڈونالڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس سے ممکنہ جبری طور پر نکالے جانے کے طریقے کار پر تبصرے شروع ہوگئے۔

  • امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸

    امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکا، ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

    امریکا، ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔

  • امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج اور ہنگامہ

    امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج اور ہنگامہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • وہائٹ ہاؤس میں مایوسی کے بادل

    وہائٹ ہاؤس میں مایوسی کے بادل

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    امریکہ سے موصول ہونے والی خبریں بتاتی ہیں کہ 59 ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو عوام نے غیر معمولی تعداد میں ووٹ دئے ہیں، اس طرح کہ اب ان میں اور جیت میں کل چھے ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔