-
ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن کا قتل + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۴امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت کرنے والے سیاسی کارکن؛ چارلی کرک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳لبنان کے "البناء" اخبار کے آج کے تجزیے میں درج ہے کہ ٹرمپ نے چین اور روس کے بارے میں اپنے حالیہ بیان میں دراصل شنگھائی تعاون تنظیم کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔
-
ہندوستان پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ العمل
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان پر پچاس فیصد امریکی ٹیرف آج سے نافذ ہوگیا.
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف کے اعلان پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں اور مقامی صنعتوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
دنیا سے پیش آنے کا ٹرمپ کا رویّہ مناسب نہيں؛ ہندوستانی وزیرخارجہ کی امریکی صدر پر شدید تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے پر بات چیت میں ہندوستان کے پاس کچھ سرخ لکیریں ہیں اور حکومت، کسانوں اور چھوٹے پروڈیوسروں کے مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔