-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامیہ کو دھمکی دے دی، اگر سزا دی تو...
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مجھے ملزم ثابت کرنے کی صورت میں امریکا میں مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
-
سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
-
ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکا میں داخلی جنگ کا خطرہ، ٹی وی اینکر نے خبردار کر دیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرتعیش گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد ٹرمپ کے حامیوں کا غصہ دیکھ کر ایم ایس این بی سی چینل کے اینکر نے امریکا میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی حرکتوں سے وائٹ ہاؤس اور امریکی خفیہ ادارے سخت تشویش میں مبتلا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے خفیہ دستاویزات اپنی رہائش گاہ میں منتقل کئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس کو ملک کی خفیہ ایجنسییوں کا طریقۂ کار فاش ہونے کے سلسلے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دینے کا مطالبہ تیز ہوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵امریکی انٹیلیجنس سروس سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دے دی جانی چاہیے۔
-
ٹرمپ کے گھر چھاپے کے بعد ایف بی آئی کے ملازمین کو خطرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے اپنے اور اپنے ملازمین کے خلاف کے بڑھتے ہوئے خطرات اور دھمکیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ ایف بی آئی کے نشانے پر، گھر پر پھر چھاپہ، خفیہ دستاویزات بر آمد
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر ایف بی آئی کا چھاپہ، لاکرز توڑ دئے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر انکے مکان کی تلاشی لی ہے۔