-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے الزام میں ٹرمپ حکومت کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کی گرفتاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کو امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
بائیڈن کو دسیوں امریکی اداروں کا خط ، ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کو کہا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵امریکا کی تیس سے زائد تنظیموں اور اداروں نے صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ کم سے کم ایران کے ساتھ اور اس سے قدم سے قدم ملاکر ایٹمی معاہدے میں دوبارہ واپس آجائے -
-
سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکہ کے ایوان نمائندگان کے آج ہونے والے اجلاسکو ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔
-
کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کا خطرہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲امریکی کانگریس کی عمارت کے کے اررد گرد حفاظتی انتظامات ایک بار پھر سخت کر دیئے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور مسی سیپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل میں عرب امارات کے پہلے سفیر کی تعیناتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
-
مردوں سے ٹرمپ کا خطاب+ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مسئلے میں کوتاہی پر پوری دنیا میں شور ہوا اور امریکی عوام آج تک ملک میں وسیع پیمانے پر کورونا وائرس کے پھلینے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کو قرار دیتے ہیں۔