-
ٹرمپ کے حکم پر امریکی پرچم سرنگوں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸ٹرمپ کی جانب سے یہ حکم کانگریس پر حملے کے دوران مارے جانے والے پولیس اہلکار کے ساتھ ہمدری کے طور پر جاری کیا گيا ہے
-
بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت ہو رہی ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
بیس جنوری کو اممریکا میں شورش کی تیاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ پابندیوں کو ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳امریکی حکومت کے حالیہ برسوں کے دوران ایران کے خلاف پابندیوں کو مراعات حاصل کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے اور اس کا یہ عمل بدستور جاری ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں زوروں پر
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹس اراکین سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی کا جائزہ لینے کے لئے واشنگٹن واپس پہنچ جائیں۔
-
ٹرمپ نہیں تو جنگ ہوگی، امریکی صدر کے حامیوں کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور آشوب بپا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
-
ٹرمپ کی ذلت و رسوائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹سحر نیوزرپورٹ