-
طالبان کے اہم وزرا کا تعین ہو گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان سے موصول ہونے والی خبریں طالبان حکومت کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے معین ہو جانے کی حکایت کر رہی ہیں۔
-
کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳افغانستان سے 20 سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہوگیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امریکہ کی افغانستان سے 20 سال بعد ناکام و نا مراد واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی فوجی افغانستان سے بھی ناکام و نامراد اپنے ملک پہنچ گئے۔
-
کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷افغانستان کی صورتحال پر آج اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک اور حملہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب ایک بار پھر راکٹ سے حملہ ہوا ہے جس میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔