-
کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بھگدڑ مزید سات افراد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷کابل ہوائی اڈے پر ایک بار پھر افراتفری اور بھگدڑ کے نتیجے میں کم سے کم سات افغان شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں- میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے حالات انتہائی سنگین اور افسوسناک ہیں۔
-
کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کا اغوا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴ہندوستانی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
-
طالبان نے ایک خاتون نیوز کاسٹر کو کام کرنے سے روک دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱افغانستان میں بھی مختلف علاقوں میں جمعرات کو عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔
-
افغانستان میں نو محرم کی عزاداری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں نو محرم تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے بغیر کسی رکاوٹ کے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل سے ہندوستانی سفارتکاروں اور شہریوں کی واپسی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ ایک سو چالیس ہندوستانی شہریوں کو لے کر کابل سے ریاست گجرات کے شہر جام نگر پہنچ گیا ہے۔
-
کابل، امریکی فوجیوں کی فائرنگ، جہاز سے گرنے اور کچلے جانے کے باعث دس ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غیر ملکی فوجیوں کی فائرنگ، طیارے سے گرنے اور مجمع تلے کچلے جانے کے باعث کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴طالبان کا کہنا ہے کہ کابل پر کنٹرول ہو جانے اور حکومت کے سقوط کرجانے کے بعد ملک میں کسی بھی طرح کی کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہے۔
-
افغانستان مین 90 فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان کا قبضہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹افغانستان میں نوے فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان گروہ کا قبضہ ہو گیا ہے، جبکہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ اس وقت کس ملک میں ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱دہشت گرد امریکی فوجیوں نے کابل ایئر پورٹ پر فائرنگ کی ہے۔