SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کابل

  • کابل کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے بعد کی ویڈیو

    کابل کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے بعد کی ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    جمعے کے روز دارالحکومت کابل کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے امام جمعہ مولوی عزیز الله مفلح ملا سمیت 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

  • ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت

    ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲

    افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔

  • کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق

    کابل میں مسجد پر دہشتگردانہ حملہ، امام جاں بحق

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    افغانستان کے دار الحکومت کابل کی ایک جامع مسجد کے امام جو دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے زخموں کی تاب نہ کر چل بسے۔

  • ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    ایران نے کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید

    افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عبداللہ عبداللہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔

  • افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ

    افغانستان، امریکی اڈے پر راکٹ حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸

    افغانستان کے دار الحکومت کابل کے شمال میں واقع امریکی دہشتگردی کے اڈے بگرام پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ

    کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔

  • اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
    امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی حملوں پر تماشائی بنے گروسی ایک بار پھر جاگ گئے ہیں! لیکن کیوں؟
    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: آسام میں بھیانک ٹرین حادثہ، 8 ہاتھیوں کی درد ناک موت، کئی ڈبے پٹری سے اترے
  • ٹی-20 عالمی کپ 2026 کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، ٹیم سلیکشن میں حیران کرنے والے فیصلے
  • ایران کے سلسلے میں روس کا آئی اے ای اے کے سربراہ سے غیر جانبدارانہ موقف کا مطالبہ
  • برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS