-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ اس درمیان جمعرات کو بھی کابل میں سکھوں کے شمشان گھاٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔
-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ متعدد افراد زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
اشرف غنی افغانستان کے صدارتی انتخابات میں کامیاب
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳افغان الیکشن کمیشن نے آج اس ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔
-
کابل میں خوفناک دھماکہ 14 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ نے کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ناقابل قبول عمل قراردیا ہے۔