-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳مشرقی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
افغان پولیس ہیڈکوارٹر میں کار بم دھماکہ،12 ہلاک 100 زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶مغربی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم بارہ افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 45 جاں بحق و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان انٹرا مذاکرات کے باوجود دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملوں میں دسیوں جاں بحق و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغان فوجی چھاونی پر طالبان کا حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳مشرقی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افغان فوجی مارے گئے۔
-
کابل میں بم دھماکے، دو کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔