-
چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔
-
شام کے شہر رقہ میں کار بم دھماکہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمن: عدن شہر میں کار بم دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴یمن کے شہر عدن میں ایک فوجی تربیتی کیمپ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم بیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
کربلا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے جنوبی عراق میں واقع کربلا شہر میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: بعقوبہ میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱عراق کے شہر بعقوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔