-
کراچی کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: عمران خان
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں عیدالاضحی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں موسلادهاربارش کی وجہ سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور شاہراہیں ڈوب گئیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات اور دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔