-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں میں اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰کراچی کی ترقی کے لئے پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان اتحاد کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں عیدالاضحی
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں موسلادهاربارش کی وجہ سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور شاہراہیں ڈوب گئیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات اور دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بحال
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲کورونا وائرس کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بند ہونے کے بعد کل تہران سے کراچی کے لئے مسافر بردار طیارے کی اڑان کے ساتھ ہی یہ سروس ایک بار پھر بحال ہوئی ہے۔
-
کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔