-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لیے ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے لیے صلاح و مشورہ ہوا ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں۔
-
پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک حکمرانوں کی نااہلی اوربدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے۔
-
ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور میں مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک پُل تعمیر ہوا جو دن میں تو موجود تھا لیکن رات کو غائب ہوگیا، جس کے بعد علاقے کے لوگ حیران ہیں۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱یورپی ملک البانیا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
-
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔
-
سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔