-
کویت، سابق وزیراعظم پر کرپشن کا الزام
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶کویت کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ جابرالمبارک کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔
-
نظام کی تبدیلی میں وقت لگتا ہے؛ پاکستان میں آٹومیشن سسٹم کی ضرورت پر عمران خان کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں وقت درکار ہوتا ہے۔
-
نتن یاہو کو درپیش چیلنج
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲کرپشن کے باوجود نیتن یاہو کو کابنیہ کی تشکیل کی دعوت دیدی گئی۔
-
پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے لئے حلف نامہ تیار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴پاکستان کے قومی انتخابی کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی غرض سے امیدواروں کے لیے خصوصی حلف نامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ نے الیکشن میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳پاکستان کے چیف جسٹس، گلزار احمد نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ کے انتخابات میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی ہے۔
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، حکومت پاکستان کیلئے لمحہ فکریہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے جلسے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
-
کرپشن کرنے والا سزا بھگتے گا: عمران خان
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا اور حکومت احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔