-
پی سی ایل کا فائنل میچ، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
-
یونس خان پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
-
ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت لیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت کے پانچویں ٹرافی اپنے نام کرلی ۔
-
ممبئی انڈینز نے پانچویں مرتبہ آئی پی ایل جیتا، ریکارڈ بنایا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2020 کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے دہلی کپیٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ آئي پی ایل اپنے نام کر لیا ہے۔
-
کرکٹ، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶آئی پی ایل کا فائنل میچ منگل دس نومبر کو ہونے جا رہا ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کے باقی بچے میچوں کے دنیا کے معروف کرکٹرس کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
زمبابوے کی بیٹنگ مکمل پاکستان کو 279 رن کا ہدف
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
-
دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کو دوسو سات رن کا ہدف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
-
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم لاپتہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم کپتان پرویز رسول سمیت لاپتہ ہو گئی ہے۔
-
زمبابوے کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ بوڑد کی رکنیت معطل کردی ہے۔