-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو بھی شکست دے دی ہے ۔
-
کرکٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور دلچست مقابلہ، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چھے وکٹ سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں میزبان ہندوستان کی شکست
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
-
وقار یونس نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۷پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی حمایت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بعد اب ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھڑے ہوگئے ہیں۔
-
کولکتہ: پاکستان نے پریکٹس میچ میں سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۱پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل اپنے واحد پریکٹس میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور اسکاٹلینڈ کی فتح
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان نے زمبابوے کو اور اسکاٹ لینڈ نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ابو ظہبی کے راستے ہندوستان روانہ ہو گئی۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کا دلچسپ مقابلہ، عمان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان نے آئرلینڈ کو دو وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا۔