-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کی تو اس کا یہ اقدام بلا جواز ہو گا اور اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔
-
ٹی-20 ٹرافی ہندوستان واپس پہنچ گئی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی دنیا کا چکر لگانے کے بعد واپس ہندوستان پہنچ گئی
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب پاکستانی ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے: شاہد آفریدی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔
-
ہندوستان میں ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۸ہندوستان میں اگلے مہینے ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا جارہا ہے۔
-
میری خواہش ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے: ٹامس ڈریو
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۶پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہا ہے ان کی خواہش ہے کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔
-
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۸ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکاکو شکست دے کر یہ سیریز دو ایک سے جیت لی -
-
انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیت لیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
-
انڈر نائینٹین ورلڈ کپ کرکٹ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ہرا دیا
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵آئی سی سی انڈر نائینٹین ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ڈرامائی انداز میں زمبابوے کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔
-
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ، نیوزی لینڈ کو دوسواکانوے رنز کا ہدف
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کے لیے دوسواکانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔