-
کرگل میں نومحرم کی عزاداری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کارگیل میں حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کی حمایت میں کرگل کے بچوں کی ریلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: جموں وکشمیرکو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے بعد کرگل میں انتخابات
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج بدھ کوصبح 8 بجے شروع ہوئی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے ؟
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ہندوستان اور پاکستان دو ھمسایہ ممالک ہیں لیکن دونوں کے مابین کئی برسوں سے کافی اختلافات ہیں جنھیں کم یا ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔
-
نمائنده رہبرانقلاب اسلامی کا دوره لداخ
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
کرگل میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگره
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸سحر نیوز رپورٹ