ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i420477-ہندوستان_کے_زیر_انتظام_کشمیر_میں_فلسطین_کی_حمایت_میں_مظاہرے_(ویڈیوز)
آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)

آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر شہر میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں وسیع پیمانے پرعوامی مظاہرہ
 
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں فلسطین اور قبلۂ اول کی حمایت میں عوام کا پُرزور مظاہرہ