-
کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
وادی کشمیر میں پانچویں روز بهی حالات کشیده
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی صورتحال پر ایران و پاکستان کے اسپیکروں کی گفتگو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سےپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ٹیلی فونک رابطے میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کشمیر میں کرفیو، انٹرنیٹ کی سہولیات معطل، مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتہائی کشیده صورتحال
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کشمیر کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مظاہرے کر کے وادی کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جموں وکشمیر کی باقاعدہ تقسیم 31 اکتوبر کو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31 اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں جموں و کشمیراور لداخ میں تقسیم ہو جائےگی۔
-
پاک و ہند میں سخت کشیدگی دوطرفہ تجارت معطل
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت تجارت نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
-
امریکی توسیع پسندی کے مقابلے میں ایران ڈٹا رہے گا، خطیب جمعہ تہران
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکام نہیں بنا سکا جس کی بنا پر دنیا میں اس کا بھرم ٹوٹ گیا ہے۔