-
کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ اسلام آباد ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر پر نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بارے میں نئی دہلی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات کشمیری عوام کے حق میں عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
تہران میں کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو + تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ایران کے دار الحکومت تہران میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی، پاکستانی اور کشمیری طلبہ نے مظاہرے کئے۔
-
فوجی طریقہ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں: ایران
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے بحران کا حل فوجی طریقے سے نہیں ہے۔
-
کشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا: نریندر مودی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنےکے اقدام سے گریز کرے : اقوام متحدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶پاکستان نے کشمیر کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی درخواست
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشمیر کے حوالے سے کشیدگی بڑھنے اور ہندوستانی ہائی کمشنر اجئے بساریہ کو ملک چھوڑنے کے بعد ہندوستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کا راستہ اپنائیں، یورپی یونین
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ہندوستان اور پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے حل کریں۔
-
کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہونا چاہئے، پاکستان
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اختیار ہونا چاہئے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔