-
کنٹرول لائن پر فائرنگ 3 ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر سیاسی مسئلہ ہے اس کا حل فوجی طاقت نہیں: محبوبہ مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
-
آیت الله زکزی کی حمایت میں کشمیر میں مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔
-
کشمیرسیاسی مسئلہ اس کا حل ناگزیر ہے: فاروق عبد اللہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکواس طرح حل کیا جانا چاہئے تاکہ ہر کوئی فریق راضی ہو۔
-
القاعدہ کی دھمکی پر ہندوستان کا رد عمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳ہندوستان کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔
-
کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر پاک و ہند کا ملا جلا رد عمل
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشنر کی تازہ رپورٹ پر پاک و ہند نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمشنر کی جانب سے رپورٹ میں مئی 2018 سے لے کر اپریل 2019 تک ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دونوں حصوں کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔