-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان ایک تصادم میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے اور ایک فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸کشمیر کے شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ماین ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دونوں طرف کے متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے جبکہ اسلام آباد میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ 3 ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر سیاسی مسئلہ ہے اس کا حل فوجی طاقت نہیں: محبوبہ مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
-
آیت الله زکزی کی حمایت میں کشمیر میں مظاہرے
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیرپرثالثی کا بیان ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کے بیان کو لے کرہندوستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
پاکستان میں سیلاب 30 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔
-
کشمیرسیاسی مسئلہ اس کا حل ناگزیر ہے: فاروق عبد اللہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکواس طرح حل کیا جانا چاہئے تاکہ ہر کوئی فریق راضی ہو۔