-
کشمیر: حریت رہنماؤں کا دنیش شرما سے ملاقات سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستانی مذاکرات کار دنیش شرما ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر گئے تاہم حریت رہنماؤں نے ان سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 4 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں فوج کا ایک اہلکار اور تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
نئی دہلی کی حکومت کے نمائندے کا دورہ سری نگر
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پرسفری اور تجارتی سرگرمیاں بحال
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر 4 ماہ سے بند سفر اور تجارت کو دوبارہ کھولنے پر دونوں ممالک کے حکام رضا مند ہوگئے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں، 2 فوجیوں سمیت 4 ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپوں کے دوران2 فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صیہونی طاقتوں کے ناپاک عزائم
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ صیہونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے سازشیں کر رہی ہیں۔
-
کشمیر کی خودمختاری کا مطالبہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر:دوعسکریت پسند ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے باند ی پورہ ضلع میں سیکورٹی فورسزاورعسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہو نے والی شدید جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند مارے گئے جبکہ فوج کاایک اہلکارزخمی ہو گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں ہڑتال اور یوم سیاہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے اور یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔