-
کشمیر و فلسطین کے عوام کی حمایت کا اعلان
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام کے مذمت کی ہے۔
-
کشمیر,ہندوستانی فلسطین! ۔ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲کشمیر اپنے مطالبات پورے کرانے کے راہ میں بھاری قیمت چکا رہا ہے!
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک میجر کو ہلاک کر دیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل کی گئی تھی۔
-
کشمیر کی صورتحال کو معمول پرلانے پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سرینگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ قائم نہیں ہو سکی
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے آج سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام مسترد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰حکومت ہندوستان نے کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
خون اتر آیا ہے کشمیر کی نگاہوں میں ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰کشمیر خون رو رہا ہے!
-
کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام کی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔