-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
محبوبہ مفتی کی جانب سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ تشدد مسائل کا حل نہیں ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال اورتلاشی مہم
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی مہم شروع کی۔
-
کشمیر میں دوافراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دوعسکریت ہلاک ہو گئے۔
-
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کا دورۂ کشمیر
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا غیر جانبدار مستقل انسانی حقوق کمیشن اس ملک کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کرے گا۔
-
کشمیر میں مظاہرین پرآنسو گیس اورلاٹھی چارج کی مذمت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹کشمیری رہنماوں نے کل سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی۔
-
مذاکرات، پاکستان اور ہندوستان کے مفاد میں ہے : پاکستانی ہائی کمشنر
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴پاکستان نے کہا ہے کہ با معنی مذاکرات سے ہی دیرپا امن یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
-
ہندوستان بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا : راج ناتھ سنگھ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
-
فرقہ پرستی کو ہوا دینے میں آر ایس ایس ملوث
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدرنے کہا ہے کہ فرقہ پرست طاقتیں حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔