برطانیہ کے دارالعوام نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوج کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر بورڈر سکورٹی فورس نے ایک خاتون کو گولی مار دی۔ ہندوستانی فوج کا دعوا ہے کہ وہ ایک پاکستانی خاتون تھی جو ملک میں دراندازی کی کوشش کر رہی تھی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں بدل رہا ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہی۔