کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i414332-کشمیر_افسانوی_موسم_خزاں_کے_دلنواز_مناظر
کشمیر کو ’’بہشتِ روئے زمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی کے پیش نظر قدرتی رعنائیوں سے لبریز یہ خطہ گاہے بگاہے اپنی مذکورہ حقیقت کے اثبات میں ثبوت پیش کرتا رہتا ہے۔ کشمیر کے موسم خزاں کی تصاویر ملاحظہ ہوں جو ابتدائی نظر میں افسانوی معلوم ہوتی ہیں۔ (تصاویر از: YJC)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ Asia/Tehran
  • کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر