-
مسئلہ کشمیر کے حل پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے عسکری کارروائیوں کے خاتمے کے لئے کشمیری عوام کا دل جیتنے اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاتریوں کی اموات
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی سے 15 یاتری ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲امر ناتھ گھپا کے قریب جمعے کی سہ پہر بادل پھٹنے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے 15 یاتری ہلاک جبکہ 40 سے زائد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گپکار الائنس کا اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر میں انتخابات کا مطالبہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
نیشنل کانفرنس کے سربراه فاروق عبدالله کا جلسے سے خطاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ