-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں گپکار الائنس کا اجلاس
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰شوپیاں تصادم کے بعد سرچ آپریشن تاحال جاری ہے ۔
-
محبوبہ مفتی کا ہندوستان کی مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر شدید حملہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر؛ ہندوستانی فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں میں تصادم، تین ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک عسکریت پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حفاظتی انتظامات
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سے کشمیری عوام کی عقیدت۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ویڈیو میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے درمیان قائد انقلاب اسلامی اور شہید قاسم سلیمانی کی محبوبیت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
جموں کشمیر میں اسلامی انقلاب کی سالگره کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔
-
کشمیر میں حدبندی کمیشن کی تجویز پر ردعمل
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔