-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
حدبندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف سرینگر میں زبردست احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: 24 گھنٹوں میں 5 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر: 2 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴کشمیر میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اورسکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
-
کشمیری رہنما کا بڑا بیان، لاوا پک رہا ہے...
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔
-
جموں کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلوں پر پی ڈی پی کا احتجاج
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر میں حدبندی کمیشن کی رپورٹ پر احتجاج
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جعلی انکاونٹر پر لندن کو تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶برطانیہ کے دارالعوام نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوج کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
-
کشمیر کے خصوصی اختیارات کی بحالی کے لئے تحریک کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ