-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق 3 فوجی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔ رپورٹ ملنے تک جھڑپ جاری تھی۔
-
تنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستانی ہم منصب کے نام خط
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت سبھی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں سیاحتی میدان میں رونق
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ مسلحانہ تصادم میں چار عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سرینگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز نگاہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سری نگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت کے رویّے پر کڑی تنقید
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے سلسلے میں جان بوجھ کر غلط پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
حد بندی کمیشن کے وفد کا دوره کشمیر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے کے عزم ما اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ