-
کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر پاکستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳پاکستان میں آج یوم دفاع قومی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے پیغامات بھی دیئے ہیں۔
-
سید علی شاہ گیلانی کی پوری زندگی جدوجہد میں گذری :علی اکبر ولایتی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵علی اکبر ولایتی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی کو ان کی وصیت کے مطابق تدفین کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے۔
-
وادی کشمیر میں شدید بندش
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر میں حالات کشیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات جمعہ کو بھی کشیدہ رہے۔
-
سینیئرحریت رہنما سیدعلی گیلانی سپردخاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں عام سوگ کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اورپاکستانی پرچم کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی سپرد خاک، کشمیر میں کرفیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲حریت کانفرنس کے صدرسید علی شاہ گیلانی کو حیدرپورہ جامع مسجد کے احاطےمیں سکیورٹی کے سخت انتظامات میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
جموں و کشمیر کا ریاست کادرجہ بحال کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰سحر نیوز رپورٹ