-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کیے جانے پر احتجاج درج کرایا۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر 2 عسکریت پسند مارے گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے گھات لگا کر ایک حملہ کیا جس میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیرمیں فائرنگ، بی جے پی رہنما اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مسلح افراد نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلعی صدر، ان کے والد اور بھائی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
-
کشمیر، مسلح تصادم میں عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
-
کشمیر میں تصادم 6 جاں بحق و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور اسی طرح لائن آف کنٹرول میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس سے علحیدگی اختیار کرلی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵کشمیر میں آج منگل کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔