-
پاکستان نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرایا
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴پاکستان کی فوج نے ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت بڑھی ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹جمعے کے روز لداخ سرحدی علاقے میں ہندوستانی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ چونکہ چین نے متنازعہ علاقے میں اپنی فوج اور جنگی ساز و سامان میں اضافہ کیا ہے، اس لئے ہندوستان نے بھی مذکورہ علاقے میں اپنی فوجی نفری بڑھا دی ہے۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱وادی میں مسلح تصادم کے پیش نظر ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں بشمول ترال میں موبائل انٹرنیٹ سروس منقطع کردی ہے۔
-
شمالی لداخ کی وادی گلوان ہمارا ہے: چین کا دعوی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶چین نے ایک مرتبہ پھر شمالی لداخ علاقہ کی وادی گلوان پر اپنا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اس کے فوجی کئی برسوں سے گشت کر رہے ہیں۔
-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ہندوستان نے پاکستان کے ناظم الامور سید حیدر شاہ کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دونوں ممالک کے مابین ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد پچاس فیصد تک کم کرے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے مسلح علیحدگی پسندوں کی ایک کمین گاہ کو مکمل طور پر تباہ کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم 3 جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے بنڈزو نامی علاقہ میں آج منگل کی علی الصبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند اور سی آر پی ایف کا ایک اہلکار مارا گیا۔
-
نیشنل کانفرنس کا حکومت ہند سے مطالبہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۸سحر نیوزرپورٹ