-
کشمیر میں تصادم جاری ایک جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وادی کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز منقطع کردی ہیں۔
-
کشمیر میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ 6 فوجی اور 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ اور ہینڈ گرینڈ کے دھماکے میں ہندوستان کے 6 سکیورٹی اہلکار اور 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 جاں بحق
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 4 عسکریت پسند مارے گئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 5 جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳وادی کشمیر میں ماہ صیام کا آغاز مسلح تشدد سے ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علماء کرام کی اپیل
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
کرگل لداخ کورونا سے پاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد کے خلاف ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور غلط قرار دیا ہے۔